FAASLE (فاصلے)

Poem : FAASLE (فاصلے) VOICE : JANID KASHMIRI POET : JANID KASHMIRI YOUTUBE : Janid Kashmiri Facebook : Janid Kashmiri Instagram : janid_kashmiri_ Poem lyrics         FAASLE (فاصلے) تجھ سے ملنے کی توقع میں رہتا تھا ہر گھڑی تو جو کہ گیا تماشہ نہ بنا تو میرا ـ اِک خلا میں دل کو چھوڑ آیا ہوں اِک سمندر میں جذبات کو ڈبا کر گیا ـ اگر تو چاہتا ہے رہے فاصلے سادہ درمیان فاصلوں کو  بڑا تا  چلا  جاؤں گا ـ تیری تصویر کے سہارے اِک موسم نہیں پوری صدیاں، پوری عمر بِتا جاؤں گا ـ

2356 232

Suggested Podcasts